سٹارشپ کی مریخ کے لئے روانگی کا بڑا اعلان ۔ایلون مسک

 سٹارشپ کی مریخ کے لئے روانگی کا بڑا اعلان ۔ایلون مسک

سٹارشپ

اسٹار شپ دنیا کا سب سے طاقتور اور سب سے بڑا راکٹ ہے، جو ایلون مسک کے مریخ کو فتح کرنے کے خواب کا ایک اہم جزو ہے۔ 403 فٹ اونچا یہ راکٹ مجسمہ آزادی سے 100 فٹ اونچا ہے اور اسے مستقبل میں استعمال کیا جائے گا۔
جدید تر اس سے پرانی