پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
پی ایس ایل نویں ایڈیشن کی رونمائی کے حوالے سے تقریب تیرہ فروری کو کئے جانے کا امکان ہے ۔چند روز میں وینیو کو حتمی شکل دے دی جائے گی اور کھلاڑیوں اور فرنچائز مالکان کی موجودگی میں رونمائی کی تقریب ہو گی ۔کرکٹ کے شائقئن کے لئے پی ایس ایل 9 کے حوالے سے یہ ایک بڑی خبر ہے ۔جس کا کرکٹ شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں اگر یہ ٹورنامنت کامیابی سے ہو گیا تو اس سے پاکستان کی ترقی کے دروازے کھل جائیں گے لوگوں کو روزگار ملے گا ملکی ترقی ایک نئے دور میں داخل ہو گی کھلاڑیوں کی زندگی میں انقلاب ائے گا وہ اپنے خانندان کو بہیتر کر سکیں گے ان کے رشتہ دار بہتر ہو جائں گے جس سے ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کا خاتمہ ہو گا ملکے ایک نئے دور میں داخل ہو جائے اور عوام کو جینے کی ایک نئی وجہ مل جائے گی اور اگر حالات ایسے رہے تو پھر ملک و قوم کا اللہ حافظ ہے یہ ملک اسلام کی خاطر بنایا گیا تھا اور عوام کے جذبات کو دیکھتے ہوئے دل یہ مانتا ہے کہ اخر عوام کی سنی جائے گی
