تعلیمی اسناد اور ڈگریوں کی آن لائن تصدیق

  تعلیمی اسناد اور ڈگریوں کی آن لائن تصدیق  

 

 HEC ڈگری تصدیق (e-Services پورٹل)

اگر آپ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) سے ڈگری تصدیق کروانی ہے تو نیچے دی گئی ونڈو سے براہ راست درخواست دیں:

 HEC پورٹل نئی ونڈو میں کھولیں


 BISE لاہور – رزلٹ یا اسناد تصدیق

لاہور بورڈ سے میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کی اسناد یا رزلٹ چیک کرنے کے لیے:

 BISE لاہور رزلٹ لنک


 IBCC مساواتی سرٹیفکیٹ (Equivalence)

اگر آپ نے O/A لیول یا غیر ملکی تعلیم مکمل کی ہے تو IBCC سے مساواتی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے نیچے ونڈو دیکھیں:

 IBCC آفیشل ویب سائٹ


 

  • براہ راست iframe استعمال کرنے کی اجازت بعض اوقات سائٹ کی سیکیورٹی پالیسی پر منحصر ہوتی ہے
  • اگر ونڈو میں کچھ لوڈ نہ ہو، تو بٹن کے ذریعے نئی ونڈو میں کھولیں

  ۔

جدید تر اس سے پرانی